واقعہ کربلا Waqia Karbala Urdu PDF Book Download



Waqia Karbala Urdu Pdfbooksfree.pk Download


Waqia-Karbala-Urdu-PDF-Book-Download



واقعہ کربلا | Waqia Karbala Urdu Book PDF Download

کتاب کا پہلا ایڈیشن جنوری ۱۹۹۳ء میں نکلا تھا۔ مصنف کے لیے کوئی سوال اس گمان کا نہ تھا کہ چھ مہینے کے اندر ہی دوسرے ایڈیشن کی ضرورت پیش آجائے گی۔ اس دوسرا ایڈیشن جولائی منشاء میں شائع ہوا تو اس میں نظر ثانی کا وہ ضروری کا بالکل ہو سکا جس کے لیے کچھ مناسب مہلت درکار تھی۔ سوچ لیا گیا کہ جو کام رہ گیا ہے وہ انشاء اللہ میرے ایشین 8 میں ہو جائے گا جس کی ضرورت پیش آنے میں شاید زیادہ وقت نہیں لگے گا۔ مگر کتاب کی منجانب اللہ مقبولیت کہ دوسرے ایڈیشن کے ساتھ ہی ساتھ مختلف مقامات پر خاص طور سے پاکستان میں لوگوں نے مصنف یا پبلیشر کی اجازت کے تکلف میں پڑے بغیر ہی اپنے اپنے طور پر اس کے ایڈیشن نکال ڈالے، جن میں سے چار تو خود مصنف تک بھی پہنچے ۔ اسکے بعد ظاہر ہے کہ لکھنو کے تیسرے ایڈیشن کی نوبت کہاں جلدی آسکتی تھی۔ تاہم اب وہ ضرورت پیش آچکی ہے اور یہ نیا ایڈریشن اب ان تمام اضافوں اور ترسیموں کے ساتھ شائع ہو رہا ہے۔ جن کی ضرورت مصنف نے طبع اول کے بعد کتاب پڑھ کر خود محسوس کی یا بعض حضرات کے خطوط

کتاب کی اس پذیران کے ملبہ پالیسی کا اوپر کی سطور میں اشارہ کر کے دوسرے قسم کے تبصرے اور تاثرات بھی سامنے آئے۔ چند الفاظ اس نئی اشاعت کے موقع پر ان کے بارے میں کہنا بھی مناسب ہوگا۔ یہ کتاب جیسا کہ اس کا نام بتارہا ہے اس چودہ سوسالہ قدیم واقعے کے بارے میں دہی نہیں دہرانے کے لیے تو ظاہر ہے انہیں لکھی گئی تھی جو باتیں مسلسل لکھی جاتی رہی ہیں اور لوگوں کو ازبر ہیں۔ نام کے اشارے کے علاوہ کتاب کے مقدمے سے اس کی ایک مختلف نوعیت کا بھر پور اظہار بھی ہوتا تھا۔ اس لیے یہ تو عین متوقع تھا کہ کتاب کا استدلال اور اس کا علمی اور تحقیقی انداز کتنا بھی موثر ہو جائے پھر بھی اک روایتی تصور پر اگر اسے ہیں ضرب پڑے گی تو اسے لوگ ضرور ایک تعداد میں نکلیں گے جو ایک مخالفانہ رد عمل کا اظہارکریں، کم ازکم کچھ چونکنے کا سا چنانچہ یہ دونوں ہی ہیں سامنے آئیں



Book واقعہ کربلا / Waqia Karbala Urdu
AuthorMaulana Atiqur Rahman Sambhali
Publisherunknown
LanguageUrdu
Pages318
Size35 MB
FilePDF
StatusOK


Download Button