Fazail E Amaal Urdu Book PDF | فضائل اعمال



Fazail e Amal Urdu Part I : Maulana Muhammad Zakariyya PDF Book Download



Fazail-E-Amaal-Urdu-Book-PDF



فضائل اعمال | Fazail E Amaal Urdu Book PDF Download

یہاں تک کہ آپ شوال نامہ میں دوسرے نہ بیج کے لیے اپنے پینے حضرت مولانا خلیل احمد صاحب سہارنپوری رحمتہ اللہ علیہ کے ہمراہ روانہ ہوگئے مولانا کی دینی دعوت میں ہے اور مدینہ طیبہ کا زمانہ جب ختم ہوا اور رفقا ر چلنے کے لیے تیار ہو ۔ کے تو انھوں نے مولانا کو عجیب بے چینی و اضطراب میں پایا ، آپ کسی طرح مدینہ منورہ سے جدا ہونے کے لیے راضی نہ تھے، کچھ دن توقف کے بعد رفقاء نے مولانا خلیل احمد صاحب سے پھر ذکر کیا آپ نے مولانا کی حالت دیکھ کر فرمایا کہ تمہمان سے چلنے کے لیے اصرار نہ کرو، ان پر ایک حالت طاری ہے یا تو تم انتظار کرو کہ یہ از خود تمہارے

اس سے بڑی تسکین ہوئی اور آپ نے مدینہ منورہ سے مراجعت فرمائی۔ پانچ مہینے ترمین میں قیام رہا اور سوار ربیع الثانی شہنشاہ کو کاندھلہ واپسی ہوئی شیک در اصل مولانا کے دل میں اس سفر حج میں اللہ تعالیٰ نے یہ بات ڈالی کہ ساری دنیا غلات ، جہالت اور دین سے بے طلبی کے ایک حصار میں گھری ہوئی ہے جس کی وجہ سے دین پر چلنا تقریبا امکان ہوگیا ہے ، جب تک لوگوں کو ان کے اس ماحول اور مشاغل سے نکال نہ جائے گا اور اہل اللہ اور بزرگان دین کی مجالس میں پھڑایا۔ نہ جائے گا اور اس نقل و حرکت میں دین کے بنیادی منت کد اور فرائض ، اور دین کی عمومی تعلیم کا عادی

جماعتوں کی نقل و حرکت میں ایسی کتابوں کی ضرورت پیش آئی جس میں ملت کے تمام طبقات مل جل کر صحیح دینی زندگی کی ایک ساخت پر رکن بنا سکیں اور آپس میں کسی اختلاف یا افتراق کا شائبہ تک نہ آ سکے حضرت شیخ الحدیث مولانا محمد زکریا صاحب رحمتہ اللہ علیہ سے فضائل اعمال کی کتابیں لکھوائی گئیں، چنانچہ حکایات صحابہ حضرت مولانا شاہ عبدالقادر صاحب رائے پوری رحمتہ اللہ علہ کے ارشاد پر فضائل قرآن مجید حضرت حافظ محمد لین صاحب نگینوی رحمه الله





Bookفضائل اعمال / Fazail E Amaal Urdu
AuthorMaulana Muhammad Zakariyya
Publisherاسلامك يك سروس
LanguageUrdu
Pages750
Size51 MB
FilePDF
StatusOK


Download Button